11.1 C
Delhi
January 19, 2025
Hamari Duniya
Breaking News فلمی دنیا

راشٹروادی اداکاروں سے ٹوٹ گیا بھگتوں کا دل، فلم ہوئی سپر فلاپ

Akshay Kumar

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’ سیلفی ‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ اس فلم کا بجٹ 150 کروڑ روپے تھا لیکن اب فلم کی کمائی کا انکشاف ہوتے ہی یہ فلم سپر فلاپ ہوگئی ہے۔
فلم’ سیلفی ‘ 24 فروری کو سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے۔ فلم ‘ سیلفی ‘ نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر صرف 3 کروڑ کمائے ہیں۔ اب سب کی توجہ اس بات پر ہے کہ یہ فلم ویک اینڈ پر کتنی کمائی کرتی ہے۔ اکشے کی فلم سیلفی میں عمران ہاشمی بھی اہم کردار میں ہیں۔ فلم کے ہدایت کار راج مہتا ہیں۔ اس سے قبل وہ اکشے کے ساتھ فلم ’ گڈ نیوز ‘ کی تھی۔ اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی یہ فلم ملیالم فلم ‘ ڈرائیونگ لائسنس ‘ کا ریمیک ہے۔ اس فلم میں عمران اور اکشے کے ساتھ نصرت بھروچا اور ڈائنے پینٹی بھی ہیں

Related posts

وکست بھارت سنکلپ یاترا نے پورے ہندوستان کا دل اپنی طرف کھینچ لیا

Hamari Duniya

اردغان کے تیسری مرتبہ صدر بننے پر دنیا کے رہنماوں نے کیا کہا؟

Hamari Duniya

بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے 3200 سے زیادہ نمائندوں نے جی 20 سربراہ کانفرنس کے لیے کیا اندراج

Hamari Duniya