32.6 C
Delhi
July 20, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

نٹ مسلمانوں کو تعلیم سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت:ڈاکٹر ذیشان

ذیشان

آعظم گڑھ،15 اکتوبر ( نامہ نگار)۔

نٹ مسلمانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کوشاں الفلاح فاؤنڈیشن اور الفاروق پبلک اسکول کے اشتراک سے آئندہ 17 اکتوبر یعنی سر سید ڈے پر موضع سیدھا سلطان پور نٹ بستی میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں الفاروق پبلک اسکول کے مینیجر ڈاکٹر ذیشان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے،ان کے علاوہ الفلاح فاؤنڈیشن کے دیگر عہدیداران اور کارکنان پروگرام میں شرکت کر نٹ بچوں کو تعلیم کی راغب کرنے کی کوشش کریں گے۔اس بات کی جانکاری الفاروق پبلک اسکول کے محمد طلحہٰ نے دی۔اس موقع پر ڈاکٹر ذیشان نے کہا کہ نٹ مسلمانوں کو تعلیم سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Related posts

جمعیت اہل حدیث پال گھر، ممبئی عظمیٰ، کے امیر محترم مولانا عبد الحکیم مدنی کا تین روزہ کامیاب دعوتی دورہ۔

Hamari Duniya

بھارت میں ہندو راشٹر کے قیام سے ملک ٹوٹ جائے گا: مولانا وکیل احمد مظاہری نیپالی

Hamari Duniya

شمس الدین ترک پانی پتی کے 744 ویں عرس کے موقع پر بی جے پی اقلیتی مورچہ کا ’صوفی سمواد‘ پروگرام کا انعقاد

Hamari Duniya