مظفرنگر:14مئ (عزیز الرحمن خاں/ایچ ڈی نیوز) مظفرنگر کھالا پار کےحافظ محمد اسد ولد حافظ محمد عرفان نے ویژن انٹرنیشنل اکیڈمی موضع پھلت میں CBSE بورڈ میں 94.6فیصد نمبر حاصل کر کے اسکول میں ٹاپ کیا ہے، قاضی محمد نعیم ایڈووکیٹ حافظ محمد اسد کے چچا ہیں حافظ محمد اسد نے انٹر میں 94.6فیصد نمبر حاصل کرنے پر قاضی محمد نعیم ایڈووکیٹ اور حافظ اسد کے کنبے و اسکول میں جشن کا ماحول ہے۔
