March 25, 2025
Hamari Duniya
Uncategorized

صدر جمہوریہ نے 67 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے پیر کویہاں ایک تقریب میں 67 شخصیات کو پدم وبھوشن ، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈز سے نوازا محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں تین پدم وبھوشن ، آٹھ پدم بھوشن اور 56 پدم شری ایوارڈ پیش کیےصدر جمہوریہ نے سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو ، ڈاکٹر پر ماسبرامنیم اور بندیشور پاٹھک کو پدم وبھوشن سے نوازا مسٹر بندیشور پاٹھک کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے ان کی اہلیہ نے صدر جمہوریہ سے یہ اعزاز دیا اہلیہ حاصل کیا۔ اس کے علاوہ فلم اداکار متھن چکرورتی ، گلوکارہ اوشا اتھپ اور اتر پردیش کے سابق گور نر رام نائک کو پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔ اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنگھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخله امت شاہ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور کئی معززین بھی موجود تھے۔

بشکریہ:(یواین آئی اردو سروس)

Related posts

انگلینڈ ٹی 20 عالمی کپ کا نیا چمپئن بن گیا، پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست

Hamari Duniya

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو نازل کیا اور خود اُسکا محافظ ہے:مفتی محمد صالح قاسمی 

Hamari Duniya

حج2024: وزارت حج و عمرہ آج عمرہ اوروزٹ فورم کے پہلے ایڈیشن کا آغازکررہا ہے

مدینہ منورہ میں تقریب کا انعقاد جاری۔پہلے ایڈیشن کے آغازکی تیاریاں پہلے ہی مکمل کرلی گئی تھیں:

Hamari Duniya